ابنا: شام کا دورہ مکمل کرنے کے بعد روانگي سے قبل دمشق ايئر پورٹ پر صحافيوں سے بات چيت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شام کے معاملے کے حل کي کوششوں ميں ناکامي کا تصور بھي نہيں کيا جاسکتا. انہوں نےکہا کہ شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ مذاکرات کامیاب رہے ہیں لیکن مخالف مسلح دہشت گرد مذاکرات میں رکاوٹ پیدا کررہے ہیں۔........
/169